پاکستان کے میدانی علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں،پروازیں منسوخ

دوسری جانب پشاور سے رشکئی تک موٹروے M1 اور لاہور سے کوٹ مومن تک موٹروے M2 کو بھاری ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے.
اطلاعات کے مطابق فیض پور سے سیالکوٹ اور لاہور سیالکوٹ موٹروے تک موٹروے M3 کو بھی ٹریفک کے لیے بند کر دیا گیا ہے.
موٹر وے پولیس کے ترجمان سید عمران احمد نے کہا ہے کہ شدید دھند کی وجہ سے قومی شاہراہوں کی نمائش بہت کم ہوگئی ہے جس کی وجہ سے لاہور سیالکوٹ موٹروے مکمل طور پر بند کردی گئی ہے.
سید عمران احمد نے شہریوں کو غیر ضروری سفر سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے اور کہا ہے کہ اگلی گاڑی سے مناسب فاصلہ رکھیں، ڈرائیونگ کے دوران فوگ لائٹس کا استعمال کریں, رہنمائی کے لیے ہیلپ لائن 130 یا ٹویٹر سے مدد لی جا سکتی ہے.

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca