افغان شہریوں کی واپسی کاعمل روکنے کیلئے دشمن کا منصوبہ بے نقاب

ذرائع کے مطابق حکومت کی جانب سے بہترین انتظامات کے باعث 126 ہزار سے زائد افغان باشندے بغیر کسی ناخوشگوار واقعے کے افغانستان واپس جا چکے ہیں جب کہ اس عمل کو سبوتاژ کرنے کے لیے ملک دشمن قوتیں متحرک ہو گئی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں 

افغان شہریوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ،مزید لوگ اپنے وطن لوٹ گئے 

ذرائع کے مطابق مذموم عناصر سے ایسی تصاویر اور ویڈیوز بنانے کا کہا گیا ہے جن میں سیکیورٹی اہلکاروں کو افغانوں کو مجبور کرتے دکھایا گیا ہے اور ان تصاویر اور ویڈیوز میں خواتین اور بچوں کو خاص طور پر شامل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے  تاکہ اسے پاکستان کے خلاف اوچھے پروپیگنڈے کے لیے استعمال کیا جا سکے۔

اس گھناؤنے منصوبے کے مطابق جب افغان پاکستانی افغانستان جانے کے لیے کراسنگ پوائنٹس پر ہوں تو ان پر فوراً فائرنگ کی جائے تاکہ افراتفری پھیل جائے۔

اس مذموم اور گھناؤنی منصوبہ بندی کا مقصد افراتفری پھیلا کر اور ملک دشمن عناصر کی طرف سے افغانوں کے پرامن انخلاء کو سبوتاژ کر کے پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کو بڑھانا ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا