پنجاب میں اعتماد کے ووٹ کا معاملہ ، ن لیگ نے بھی حکمت عملی تیار کرلی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی مرکزی قیادت کا اعلیٰ سطحی اجلاس ہوا جس میں خواجہ سعد رفیق، اعظم نذیر تارڑ، عطا تارڑ سمیت سینئر رہنماؤں نے شرکت کی۔

ملاقات میں مسلم لیگ ن کی قیادت نے پنجاب اسمبلی کے 9 جنوری کو ہونے والے اجلاس کے التوا کے حوالے سے حکمت عملی کو حتمی شکل دی گئی۔ اجلاس میں مختلف رہنماؤں کو ن لیگ کے اتحادیوں اور اراکین پنجاب اسمبلی سے مسلسل رابطے میں رہنے کی ہدایت کی گئی۔

ذرائع کے مطابق حکومتی ارکان اسمبلی سے رابطے کے لیے مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی مشترکہ کمیٹی بنانے پر بھی مشاورت کی گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com