ن لیگ کااجلاس آج طلب، اسحاق ڈارمذاکرات پربریفنگ دیں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سے مذاکرات پرمشاورت کے لیے مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت مسلم لیگ (ن) کی سینئر قیادت کا اہم مشاورتی اجلاس آج ان کی رہائش گاہ ماڈل ٹاؤن میں ہوگا۔
ملاقات میں پی ٹی آئی قیادت سے اب تک ہونے والے مذاکرات، ان کے مطالبات اور عام انتخابات کے لیے متفقہ تاریخ دینے یا نہ دینے سمیت اہم امور پر تفصیلی مشاورت کی جائے گی۔
اجلاس میں مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سینئر نائب صدر مریم نواز، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار، وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق بھی شرکت کریں گے۔
وزیر خزانہ اسحاق ڈار پارٹی رہنماؤں کو پی ٹی آئی ٹیم سے مذاکرات کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com