118
پولیس نے کنونشن کا اہتمام کرنے والے رہنما کے دفتر پر بھی چھاپہ مارا، دفتر کی کھڑکیوں کے شیشے توڑ د ئیے اور پی ٹی آئی کے بینرز اور پوسٹرز پھاڑ دئیے
واضح رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کو 22 اکتوبر کو حلقہ این اے 123 کاہنہ میں جلسے کی اجازت دے دی ہے۔
ابتدائی طور پر لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو جلسے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا تھا جس پر پی ٹی آئی نے لاہور ہائی کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ درخواست پر سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا تھا کہ اگر پی ٹی آئی کو اجازت نہیں ہے تو پھر کسی کو جلسے کی اجازت نہ دی جائے۔