پٹرول کی قیمت میں مزید 10 روپے اضافے کا امکان

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) مہنگائی کے ستائے عوام پر ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرانے کی تیاری ۔

16 ستمبر سے  پیٹرول کی قیمت میں ،مزید 10 روپے اضافے کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں

حکومت نے عوام پر پٹرول بم گرا دیا، قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

پیٹرول کی قیمت میں 9 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 11 روپے تک کا اضافہ ہو سکتا ہے۔ پیٹرول کی ایکس ریفائنری قیمت 238.29 روپے اور ڈیزل کی قیمت 237.61 روپے ہے۔ایکس ریفائنری کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ سے 16 ستمبر سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com