مخصوص نشستیں،پیپلزپارٹی نے بھی فیصلے پر نظرثانی کیلئے درخواست کردی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی
پیپلز پارٹی کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔
پیپلز پارٹی نے مخصوص نشستوں کے 12 جولائی کے فیصلے کے خلاف نظرثانی کی درخواست دائر کی جس میں مخصوص نشستوں کا 12 جولائی کا فیصلہ واپس لینے کی استدعا کی گئی ہے۔
درخواست میں مزید موقف اپنایا گیا ہے کہ تحریک انصاف کو بغیر مانگے نشستیں دی گئیں، فیصلے پر نظر ثانی کی جائے۔
یاد رہے کہ 15 جولائی 2024 کو پاکستان مسلم لیگ (ن) نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر سپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر کی تھی۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary
    Urdu world Canada

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca