امریکی اڈوں پرحملے کی تیاری کی جار ہی ہے،نیو یارک ٹائمز کا دعوی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ا ایسے اشارے ملے ہیں کہ ایران نواز ملیشیا امریکی اڈوں پر حملہ کرنے کی تیاری کر رہے ہیں۔امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کا دعویٰ ۔

رپورٹ کے مطابق امریکی اہلکار نے کہا کہ امریکی فوج اور انٹیلی جنس حکام نے عراق اور ممکنہ طور پر شام میں امریکی فوجی اڈوں پر حملہ کرنے کے لیے ایرانی حمایت یافتہ ملیشیا کی تیاریوں کا پتہ لگایا ہے۔نیویارک ٹائمز کے مطابق ان گروپوں نے ابھی تک امریکی اہداف پر حملہ نہیں کیا ہے جبکہ عراقی حکومت انہیں حملے سے روکنے کی کوشش کر رہی ہے۔واضح رہے کہ ایرانی جوہری تنصیبات پر امریکی حملے کے بعد ایران نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہماری افواج امریکی حملے کے ردعمل کا وقت اور نوعیت کا فیصلہ کریں گی۔اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے خطاب کرتے ہوئے ایرانی نمائندے سعید اروانی نے کہا کہ ایران پر امریکی حملے کا سخت ردعمل دیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com