صدر سعودی عرب وزیر اعظم لاہور پروز الہی ،یاسمین راشد جیل میں عید منا رہے ہیں

 

اردو ورلڈ کینیڈا(ویب نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز نے دبئی میں عید منائی، سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف گجرخان، وفاقی وزرا اسحاق ڈار، خواجہ سعد رفیق اور ایاز صادق لاہور، وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی، گورنر پنجاب بلیغ الرحمان اور صوبائی وزیر جاوید اکرم، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور میں عید منائیں گے۔

سابق گورنرز پنجاب چودھری سرور، سردار لطیف کھوسہ، سابق وزیر خارجہ خورشید محمود قصوری، اعتزاز احسن، ہمایوں اختر خان اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق لاہور، چودھری شجاعت حسین گجرات، شیخ رشید، چودھری نثار اور نگران صوبائی وزیر جمال ناصر راولپنڈی، سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ملتان میں عید منائیں گے۔

سابق وزیر اطلاعات فواد چودھری جہلم، منظور وٹو اوکاڑہ، مولانا فضل الرحمان ڈیرہ اسماعیل خان، شیری رحمان اور رضا ربانی کراچی، سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الہٰی، سابق صوبائی وزراء ڈاکٹر یاسمین راشد اور میاں محمود الرشید لاہور کی جیل میں عید منائیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com