103
اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیو ز ) عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر فروخت ہورہا ہے ۔عالمی سطح پر خام تیل کی قیمت میں 3 فیصد کمی ہوئی ہے اور برینٹ آئل 75 ڈالر فی بیرل جبکہ ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 71 ڈالر فی بیرل کی سطح پر ہے۔اس کے علاوہ گیس کی عالمی قیمت میں 40 سینٹس کی کمی ہوئی ہے اور گیس 2.47 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو میں فروخت ہو رہی ہے۔