207
اردو ورلڈ کینیڈا (ویب نیوز )عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت دو ہفتے کی کم ترین سطح پر آگئی۔
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 1.07 ڈالر کمی سے 81.59 ڈالر فی بیرل ہوگئی جو 22 فروری کے بعد کی کم ترین قیمت ہے۔
یہ بھی پڑھیں
سستے داموں خام تیل کی خریداری،روسی وفد پاکستان پہنچ گیا، اہم معاہدوں کا امکان
اس کے علاوہ، یو ایس ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کروڈ 94 سینٹ گر کر 75.72 ڈالر فی بیرل پر آگیا، جو 27 فروری کے بعد سب سے کم ہے۔ تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی کی وجوہات میں عالمی کساد بازاری کا خدشہ ہے۔
مزیر پڑھیں
ریفائنریزمیں خام تیل کی کمی،ملک میں بحران پیدا ہونے کا خدشہ