انڈے بھی غریب کی پہنچ سے دور،قیمت 300 روپے فی درجن ہو گئی

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )انڈے بھی غریب کی پہنچ سے دور،قیمت 300 روپے فی درجن ہو گئی

ملک میں موسم سرما ختم ہونے کو ہے لیکن انڈوں کی قیمتیں کم ہونے کے بجائے بڑھ رہی ہیں۔

کوئٹہ میں ایک درجن انڈوں کی قیمت 280 سے بڑھ کر 300 روپے اور پشاور میں ایک درجن انڈے 300 روپے میں فروخت ہو رہے ہیں۔لاہور میں ایک درجن انڈوں کی قیمت 237 روپے اور اسلام آباد میں 238 روپے ۔

حیدر آباد میں 300 روپے، ملتان میں 250 روپے، فیصل آباد میں 260 روپے اور سوات میں 300 روپے فی درجن ہے۔ جا رہے ہیں ۔اس کے علاوہ دودھ کی قیمتوں میں بھی مسلسل اضافہ ہو رہا ہے، اسلام آباد میں دو سو روپے فی لیٹر، لاہور میں ایک سو ستر روپے، فیصل آباد میں ڈیڑھ سو روپے ۔

ملتان میں ایک سو ساٹھ روپے اور حیدرآباد میں ستر روپے۔ اسے 200 روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جا رہا ہے۔ دوسری جانب پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بھی ویڈیو لنک پر خطاب میں مہنگائی کا ذکر کرتے ہوئے انڈوں کا ذکر کیا۔ انہوں نے بتایا کہ ایک درجن انڈوں کی قیمت ایک سو تیس روپے سے بڑھ کر دو سو چھیالیس روپے ۔

دودھ ایک سو سولہ روپے سے بڑھ کر ایک سو پچاس روپے فی لیٹر اور چکن کی قیمت دو سو سے بڑھ کر دو سو پینتالیس روپے ہو گئی ہے۔ اسّی روپے سے چار سو ساٹھ روپے فی کلو ہو گیا،عمران خان نے کہا کہ میں انہیں 30 سال سے جانتا ہوں، وہ معیشت نہیں سنبھال سکتے، آج ملکی تاریخ کی سب سے زیادہ مہنگائی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca