سونے کی قیمت میں دو دن میں  10 ہزار روپے سے زا ئد اضافہ 

  اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )   ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل دوسرے روز بھی ہزاروں روپے کا اضافہ ہوگیا۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 6500 روپے کا اضافہ ہوا ہے، ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت  2لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہو گئی ۔

یہ بھی پڑھیں

سونے کی قیمت میں1200روپے فی تولہ اضافہ

ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 5574 روپے اضافے کے ساتھ 1 لاکھ 83 ہزار 900 روپے ہوگئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 1959 ڈالر فی اونس پر برقرار ہے۔یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 4000 روپے کا اضافہ ہوا تھا۔

مزید پڑھیں

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com