وزیر اعظم نے پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے کرنے کی منظوری دیدی

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے پنجاب میں گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے کی منظوری دے دی۔

رمضان المبارک میں غریبوں کو مفت آٹا فراہم کرنے کی منظوری

پنجاب میں گندم کی نئی پیداوار کے لیے کم از کم قیمت خرید کے تعین پر ابہام اور جھگڑا ختم ہوگیا، وزیراعظم نے امداد کے ساتھ ساتھ نگراں صوبائی کابینہ کی جانب سے 3900 روپے فی من تجویز کردہ قیمت کی حتمی منظوری دے دی۔ قیمت 3800 روپے یا 4 ہزار روپے مقرر کرنے کی متضاد آراء دم توڑ چکی ہیں۔
اس کے علاوہ پنجاب کے غریب خاندانوں کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت ایک ماہ کے لیے درکار آٹے کی قیمت کے برابر کیش سبسڈی دی جائے گی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com