وزیر اعظم نےسی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی رپورٹ طلب کر لی 

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیر اعظم شہباز شریف نے  سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

وزیر اعظم شہباز شریف نے دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے واقعے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی اور واقعے میں زخمی ہونے والوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی بھی ہدایت کی۔شہباز شریف نے متعلقہ حکام سے کابل دھماکے کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے کہا کہ پوری قوم شہداء کی قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔

یہ بھی پڑھیں

سوات میں سی ٹی ڈی تھانےکےاندر دھماکہ 8 پولیس اہلکاروں سمیت 10 افراد جاں بحق

وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز اور پولیس کے ساتھ مل کر دہشت گردی کی لعنت کو جڑ سے اکھاڑ پھینکیں گے۔یاد رہے کہ کبل کے علاقے سوات میں سی ٹی ڈی تھانے میں دھماکے کے نتیجے میں 12 پولیس اہلکار شہید اور 40 زخمی ہوگئے تھے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com