وزیراعظم نے اسلام آباد میں ملک گیر انسداد پولیو مہم افتتاح کردیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں ایک تقریب میں بچوں کو پولیو کے قطرے پلا کر قومی انسداد پولیو مہم کا آغاز کیا۔

اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے والدین پر زور دیا کہ وہ اپنے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے ضرور پلائیں تاکہ ملک سے پولیو کا خاتمہ ہو سکے۔

وزیراعظم نے ملک سے اس لعنت کے خاتمے کے لیے پولیو ورکرز کی کاوشوں کو سراہا۔ انہوں نے پولیو کے خلاف جنگ میں اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا۔ انہوں نے اس سلسلے میں محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں کا شکریہ بھی ادا کیا۔

اس موقع پر وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ، وزیر نیشنل ہیلتھ سروسز عبدالقادر پٹیل اور وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب بھی موجود تھیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com