رمضان سے قبل ذخیر انداوں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے ، وزیر اعظم کا ضلعی انتظامیہ کو حکم

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) وزیراعظم شہباز شریف نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت رمضان المبارک میں اشیائے خوردونوش کی قیمتوں میں استحکام کے حوالے سے اجلاس ہوا

۔اجلاس میں وزیر اعظم نے ذخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دی اور وفاق اور صوبوں میں ضلعی انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو آزادانہ طور پر آزادانہ کارروائی کا حکم دیا۔وزیراعظم نے رمضان المبارک سے قبل گوداموں، دکانوں اور بازاروں میں کلین اپ آپریشن کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ سستے رمضان بازار لگائے جائیں اور قیمتوں کو کنٹرول کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جائے۔شہباز شریف نے کہا کہ اشیاء کی طلب، رسد اور قیمتوں میں گڑبڑ پر متعلقہ افسران کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔ اجلاس میں وزیراعظم نے متعلقہ حکام پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ خوراک کی کمی نہیں تو مرغی کی قیمت کیوں بڑھائی؟

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com