سوشل میڈیا میڈیا سروسز کا مسئلہ حل نہ ہوسکا ، صارفین بدستور مشکلات کا شکار

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) پاکستان بھر میں سوشل میڈیا سروسز سست روی کا شکار ہیں جس کے باعث انٹرنیٹ صارفین بدستور مشکلات کا شکار ہیں۔انٹرنیٹ کی سست رفتار نے صارفین کے لیے واٹس ایپ اور دیگر ایپس پر تصاویر، ویڈیوز اور وائس نوٹ بھیجنا اور وصول کرنا بھی مشکل بنا دیا۔

ملک کے مختلف حصوں سے وائی فائی اور موبائل ڈیٹا سروس متاثر ہونے کی شکایات بھی آنا شروع ہو گئی ہیں۔آئی ٹی ماہرین نے انٹرنیٹ کی سست روی سے ملکی معیشت پر منفی اثرات کا خدشہ ظاہر کیا ہے۔چیئرمین پاشا سجاد مصطفیٰ نے کہا کہ انٹرنیٹ آئی ٹی انڈسٹری کی جان ہے۔ ایک گھنٹے کی انٹرنیٹ بندش سے IT انڈسٹری کو $910,000 کا نقصان ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ آئی ٹی انڈسٹری میں ایک ڈالر کی سرمایہ کاری سے حکومت کو 49 ڈالر ملتے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    جھلکیاں

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2024 اردو ورلڈ کینیڈا