پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کردی۔

اسلام آباد کی ضلعی عدالت میں تحریک انصاف کے رہنما ئوں کے خلاف دفعہ 144 کی خلاف ورزی کے کیس کی سماعت ہوئی جس میں راجہ خرم نواز عدالت میں پیش ہوئے
عدالت کے سمن پر علی امین گنڈا پور پیش نہیں ہوئے جس پر عدالت نے مسلسل عدم حاضری پر انہیں اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع کر دی جس پر عدالت نے ملزم علی امین کا اشتہار جاری کرنے کی ہدایت کر دی۔
عدالت نے پی ٹی آئی رہنما کی درخواست ضمانت بھی مسترد کردی۔
عدالت نے علی نواز اعوان کی آج حاضری سے استثنی کی درخواست منظور کرتے ہوئے سماعت 12 اپریل تک ملتوی کردی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com