پی ٹی آئی کے وفد کو شہباز گل سے اڈیالہ جیل میں ملاقات سے روک دیا گیا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وفد کو اڈیالہ جیل میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل سے ملاقات کرنے سے روک دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کا وفد عمر ایوب خان، علی نواز، خرم نواز، عامر ڈوگر اور ملیکہ بخاری پر مشتمل اڈیالہ جیل پہنچا لیکن جیل انتظامیہ نے انہیں شہباز گل سے ملاقات کی اجازت نہیں دی۔

جیل انتظامیہ نے پی ٹی آئی رہنماؤں کو بتایا کہ شہباز گل کو میڈیکل چیک اپ کے لیے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے اس لیے ملاقات ممکن نہیں۔

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنماؤں نے الزام لگایا کہ وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے حکم پر وفد کو شہباز گل سے ملاقات سے روکا گیا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com