262
اجلاس میں مالی سال 2023-24 کے اگلے 3 اور آخری 9 ماہ کے بجٹ کی ایوان سے منظوری دی جائے گی.
پنجاب کی وزیر اعلیٰ مریم نواز نے صوبائی کابینہ کا اجلاس بھی بلایا ہے جس میں سالانہ بجٹ 2023-24 اور ضمنی بجٹ 2022-23 منظور کیا جائے گا.
کابینہ اگلے 3 ماہ کے بجٹ کے ساتھ ساتھ پچھلے 9 ماہ کے اخراجات کی بھی منظوری دے گی.
صوبائی کابینہ کے اجلاس کا ایک نکاتی ایجنڈا جاری کیا گیا ہے جس کی صدارت وزیر اعلیٰ پنجاب کریں گے.