زخمی فلسطینیوں کے انخلاء کے لیے رفح سرحد کو دوبارہ کھول دیا گیا

غیر ملکی میڈیا کے مطابق رفح بارڈر سے اب تک 90 سے زائد فلسطینی زخمیوں کو مصر منتقل کیا جا چکا ہے جب کہ مصری حکام کا کہنا ہے کہ غزہ سے 13 زخمی افراد  رفح کراسنگ سے مصر پہنچے ہیں، اسرائیلی حملے کے بعد غزہ سے 13 زخمی ہو گئے۔

عرب میڈیا نے بتایا ہے کہ غزہ کے 33 ہسپتالوں میں سے 16 اسرائیلی بمباری کے باعث بند ہو گئے ہیں جبکہ باقی ہسپتال بھی شدید دباؤ کا شکار ہیں اور ایندھن کی شدید قلت کے باعث انکیوبیٹروں اور دیگر طبی آلات کو چلانا مشکل ہو گیا ہے۔

اسرائیل کی جانب سے جان بوجھ کر ہسپتالوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے، صہیونی فضائیہ غزہ میں پانی کے کنوؤں اور بیکریوں کو بھی چن چن کر نشانہ بنا رہی ہے تاکہ غزہ کے لوگوں کی زندگی مزید دگرگوں ہو جائے اور وہ علاقہ خالی کر دیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔