غزہ کے زخمیوں کے لیے رفح بارڈر آج کھول دیا جائے گا، امریکا

امریکی دفتر خارجہ کے ترجمان میتھیو مولر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ رفح کراسنگ کھولنے کے حوالے سے بڑی پیش رفت ہوئی ہے، رفح بارڈر کو غزہ کے زخمیوں کے لیے آج کھول دیا جائے گا۔میتھیو ملر نے یہ بھی کہا ہے کہ غزہ کے زخمی مصر میں علاج کروا سکیں گے۔ امریکہ چاہتا ہے کہ رفح راہداری کھلی رہے تاکہ امریکی اور دیگر غیر ملکی آ سکیں۔دوسری جانب پینٹاگون کے ترجمان جنرل پیٹرک رائیڈر نے کہا کہ مشرق وسطیٰ میں امریکی فوجیوں کے دفاع کو یقینی بنانے کے لیے مزید 300 فوجی مشرق وسطیٰ بھیجے جائیں گے۔ اکتوبر میں عراق اور شام میں امریکی فوجیوں پر 27 حملے ہوئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com