سنگل رہنے کی وجہ یہ ہے کہ شاید مجھے اکیلے رہنے پرفخرہے،یمنی زیدی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ یمنی زیدی نے کہا ہے کہ اکیلے رہنے پر فخر ہے۔بلاک بسٹر ڈرامہ سیریل ‘تیرے بن سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ یمنی زیدی ان دنوں ڈیلاس میں موجود ہیں جہاں ڈرامہ سیریل تیرے بن کی مرکزی کاسٹ اداکارہ یمنی زیدی اور اداکار وہاج علی نے اپنے چاہنے والوں سے ملاقات کی۔
اس ملاقات اور مبارکباد کے سیشن کے دوران ایک مداح نے اداکارہ سے پوچھا کہ وہ ابھی تک سنگل کیوں ہیں۔
مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے خود کو مشکل انسان قرار دیتے ہوئے کہا کہ شاید میرا مزاج کچھ مختلف اور مشکل ہے، اسی لیے میں ابھی تک سنگل ہوں۔
انہوں نے مزید کہا کہ سنگل رہنے کی وجہ اب بھی عجیب ہے لیکن مجھے اکیلے رہنے پر فخر ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com