میانمار اور تھائی لینڈ میں حالیہ زلزلہ 334 ایٹم بموں کے برابر قرار

 

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ماہرین نے میانمار اور تھائی لینڈ میں آنے والے حالیہ زلزلے کو 334 ایٹم بموں کے برابر قرار دیا ہے۔

امریکی نشریاتی ادارے سے بات کرتے ہوئے ماہر ارضیات نے کہا کہ میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے کے آفٹر شاکس کئی ماہ تک محسوس کیے جا سکتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ میانمار اور تھائی لینڈ میں حالیہ زلزلے کی طاقت 334 ایٹم بموں سے خارج ہونے والی توانائی کے برابر ہے۔اب تک میانمار اور تھائی لینڈ میں زلزلے سے مرنے والوں کی تعداد 1700 سے تجاوز کر چکی ہے جبکہ امریکی جیولوجیکل سروے کے ماہرین کو خدشہ ہے کہ ہلاکتوں کی تعداد 10،000 سے تجاوز کر سکتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com