204
الیکشن کمیشن نے انٹرا پارٹی انتخابات کے عدم انعقاد کے کیس کے فیصلے کا اعلان کرتے ہوئے 13 جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کر دی ہے.
جن جماعتوں کی رجسٹریشن منسوخ کی گئی ان میں جمعیت علمائے اسلام پاکستان، آل پاکستان مینارٹی الائنس، آل پاکستان تحریک، عوامی پارٹی پاکستان ایس، بہاولپور نیشنل عوامی پارٹی، سبکا پاکستان شامل ہیں.
پاکستان پیس کونسل پارٹی، پاکستان نیشنل مسلم لیگ، پاکستان پیس پارٹی، پاکستان ایکویلٹی پارٹی، کرسچن عوامی پارٹی، پاکستان نیشنل یونٹی پارٹی، سنی موومنٹ کی رجسٹریشن, نظام مصطفی پارٹی اور پاکستان مسلم لیگ جناح کو بھی منسوخ کر دیا گیا.