143
ماڈل ٹاؤن پولیس نے صنم جاوید کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے.
واضح رہے کہ تفتیشی پولیس نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما صنم جاوید کو کل شادمان تھانے میں درج مقدمے میں گرفتار کیا تھا.
صنم جاوید کے خلاف شادمان تھانے میں 9 مئی کو آتش زنی کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا ہے.