اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کا 78و اں اجلاس ، آزاد کشمیر کا نمائندہ وفد بھی شرکت کریگا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں آزاد جموں و کشمیر کا نمائندہ وفد بھی شرکت کرے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں اسپیکر آزاد کشمیر اسمبلی کی سربراہی میں 6 اراکین اسمبلی شرکت کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آزاد کشمیر اسمبلی کا نمائندہ وفد او آئی سی رابطہ گروپ کی دعوت پر اجلاس میں شرکت کرے گا۔ وفد اسلامی قیادت تنظیم کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا۔اجلاس میں او آئی سی رابطہ گروپ جموں و کشمیر کی مجموعی صورتحال پر بات چیت کرے گا جب کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی بگڑتی ہوئی صورتحال کو بھی اجاگر کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا معاملہ عالمی برادری کے سامنے اٹھایا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com