توشہ خانہ فیصلہ معطل کرنیکی درخواست مسترد،عمران خان کی نااہلی برقرار،الیکشن نہیں لڑ سکیں گے

تفصیل کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سیشن کورٹ کے فیصلے کو معطل کرنے کے لیے بانی چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے. چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے فیصلہ سنایا جس کے بعد بانی چیئرمین پی ٹی آئی کے انتخابات میں حصہ لینے کے امکانات ختم ہوگئے۔
عدالت نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ قانون میں سزا کی معطلی کے حکم پر نظر ثانی یا ترمیم کی کوئی گنجائش نہیں ہے. سپریم کورٹ نے کہا ہے کہ سزا معطل کی جا سکتی ہے، . سپریم کورٹ نے واضح کیا ہے کہ سزا کی معطلی فیصلے کو معطل نہیں کرتی. پی ٹی آئی کے بانی نے سزا کی معطلی کی درخواست میں سزا معطل کرنے کی درخواست نہیں کی.
واضح رہے کہ توشا خانہ فوجداری کیس میں پی ٹی آئی کے بانی کی سزا معطل ہے جبکہ اگر سزا کالعدم ہو جاتی ہے تو وہ الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں اسلام آباد ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ قانون میں سزا کی معطلی کے حکم میں نظر ثانی یا ترمیم کی کوئی گنجائش نہیں ہےسزا کی معطلی فیصلے کو معطل نہیں کرتی.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔