سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب ایران سے اختلافات کا خاتمہ نہیں،سعودی عرب

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب ایران کے ساتھ تمام اختلافات کا خاتمہ نہیں ہے۔

سفارتی تعلقات کی بحالی کے حوالے سے سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے عرب میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور سعودی عرب اپنے اختلافات کو بات چیت کے ذریعے حل کرنا چاہتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

سعودی عرب، ایران سفارتی تعلقات کی بحالی ، عالمی رہنماؤں کا خیر مقدم

دونوں ممالک کے درمیان ایم او یو مشترکہ امنگوں کا عکاس ہے۔ انہوں نے کہا کہ سعودی عرب کے ساتھ سفارتی تعلقات کی بحالی کا مطلب یہ نہیں کہ تمام باہمی اختلافات ختم ہو گئے ہیں۔ ایران اور سعودی عرب کے درمیان سفارتی تعلقات آئندہ 2 ماہ میں بحال ہو جائیں گے۔ ایرانی ہم منصب سے جلد ملاقات کے منتظر ہیں۔

مزید پڑھیں

ایران اور سعودی عرب کا تعلقات بحالی پر اتفاق ، چین نے ثالثی کرائی

سعودی عرب اور ایران نے گزشتہ جمعے کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں 2016 سے منقطع تعلقات کو بحال کرنے اور 2 ماہ کے اندر ایک دوسرے کے ممالک میں سفارت خانے دوبارہ کھولنے پر اتفاق کیا تھا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com