159
چیئرمین تحریک انصاف کی کاغذات نامزدگی کے لیے 50،000 روپے کی ناقابل واپسی فیس، تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات کے لیے پینل فیس 100،000 روپے مقرر کی گئی ہے.
امیدواروں کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ بینک ڈرافٹ کے ذریعے نامزدگی کی فیس جمع کرائیں، نامزدگی فارم کے ساتھ تجویز کنندگان اور تائید کنندگان کا پارٹی ممبرشپ کارڈ منسلک کرنا لازمی ہے.
پی ٹی آئی ممبران ایپ کے ذریعے پارٹی ممبرشپ کارڈ حاصل کر سکتے ہیں.