جدہ سے آنیوالے سعودی طیارے کو کولکتہ میں ہنگامی صورتحال کا سامنا

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) جدہ سے ہندوستان پہنچنے والے سعودی بوئنگ طیارے کو کولکتہ کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر لینڈنگ سے قبل ہنگامی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا تاہم طیارہ فضا میں کئی چکر لگانے کے بعد بحفاظت اتر گیا۔

ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی کارگو طیارہ فلائٹ SV 972 نے جدہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے 15 اپریل کی صبح مقامی وقت کے مطابق 3 بج کر 40 منٹ پر ہندوستان کے کولکتہ انٹرنیشنل ایئرپورٹ کے لیے اڑان بھری۔

بوئنگ 777 طیارہ تقریباً 5061 کلومیٹر کا فاصلہ ساڑھے 5 گھنٹے میں طے کرنے کے بعد کولکتہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر اترنے والا تھا۔ رات 11:37 پر مقامی وقت کے مطابق طیارے کو ریڈار سے ہنگامی سگنل موصول ہوا، پرواز 700 کلومیٹر فی گھنٹہ تھی۔ یہ 23550 فٹ فی گھنٹہ کی بلندی پر تھا۔ایئر ٹریفک کنٹرولر کی ہدایت پر طیارے کو ہوا میں روکا گیا اور پائلٹ نے 20 منٹ تک طیارے کا چکر لگایا۔بعد میں، طیارہ ہفتہ کو دوپہر 12:02 بجے کولکتہ بین الاقوامی ہوائی اڈے پر بحفاظت اترا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com