344
ریفرنڈم میں کل 2 لاکھ سکھوں نے ووٹ ڈالا، پہلے مرحلے میں وقت ختم ہونے کی وجہ سے کئی ہزار سکھ ووٹ نہیں ڈال سکے۔ووٹنگ کے دوران بھارت مخالف نعرے بھی لگائے گئے جب کہ ریفرنڈم کا اگلا مرحلہ 28 جولائی کو کینیڈا کے شہر کیلگری میں ہوگا۔سکھ رہنما گروپتونت سنگھ پنوں نے کہا کہ بھارت سکھوں کی نسل کشی میں ملوث ہے، سکھ بھارت سے آزادی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔