آئی ایم ایف کی 70 کروڑ ڈالر کی دوسری قسط جنوری میں جاری ہونے کا امکان

آئی ایم ایف نے ابھی تک کوئی حتمی شیڈول جاری نہیں کیا ہے کیونکہ فنڈ کی ٹیم ابھی بھی دو طرفہ اور کثیر جہتی قرض دہندگان سے (پاکستان کو اتنی رقم دینے کے لیے جتنی اسے واقعی ضرورت ہے) سے رواں مالی سال کے لیے اپنی 24.9 بلین ڈالر کی فنڈنگ ​​کی ضروریات کو پورا کرنے کے لیے کوشاں ہے۔ تاخیر کے نتیجے میں پالیسی ساز یہ قیاس آرائیاں بھی کر رہے ہیں کہ آئی ایم ایف اگلے عام انتخابات کے بعد منتخب حکومت کے ساتھ دوسرے جائزے کے حوالے سے بات چیت شروع کر سکتا ہے۔

آئی ایم ایف کے پروگرام کے شیڈول میں اصل میں 3 فروری 2024 کو دوسرے جائزہ مذاکرات کا آغاز ہونا تھا، لیکن اگر انتخابات 8 فروری کو ہوتے ہیں، تو اس کے نتیجے میں مذاکرات فروری کے آخری ہفتے یا مارچ کے شروع میں ہوں گے، جبکہ اسٹینڈ بائی یہ پروگرام 14 اپریل 2024 کو ختم ہوگا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com