سیکورٹی اہلکار نے خاتون کو  مسجد الحرام میں فلسطین کا پرچم لہرانے سے روک دیا  

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون حرم شریف میں فلسطین کا پرچم لہرا رہی ہے۔ خاتون کی جانب سے جھنڈا لہرانے کے چند سیکنڈ بعد سیکیورٹی اہلکار آئے اور خاتون کو فلسطینی پرچم لہرانے سے روک دیا۔خاتون کے گرد جمع لوگوں کو منتشر کرنے کے لیے مزید سیکیورٹی اہلکار بھی پہنچے اور لوگوں کو طواف جاری رکھنے کی ہدایت کی۔ ویڈیو میں فلسطینی پرچم لہرانے والی خاتون کو سیکیورٹی اہلکاروں سے بات کرتے ہوئے بھی دیکھا جاسکتا ہے۔فلسطینی پرچم لہرانے اور سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے خاتون پر پابندی لگانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر ہزاروں افراد دیکھ چکے ہیں۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca