روپے کی اڑان کا سلسلہ ٹوٹ گیا ،ڈالر کی قیمت میں اضافہ

یہ بھی پڑھیں

ڈالر کے انٹربینک ریٹ میں مزید کمی ، 277 روپے سے نیچے آگئے

انٹربینک میں آج ڈالر کی قدر میں 1 روپے 97 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انٹربینک میں ڈالر 279 روپے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔
گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد مسلسل 28 روز سے جاری روپے کی اڑان ٹوٹ گئی۔گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی جس کے بعد اوپن مارکیٹ میں ڈالر 276 روپے 50 پیسے میں فروخت ہوا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com