غزہ میں اسرائیل کے مظالم کا سلسلہ نہ رک سکا ، مزید 95 فلسطینی شہید

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) 24 گھنٹوں کے دوران صیہونی فوج کے حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید ہو گئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اسرائیل نے عالمی عدالت انصاف کے حکم اور بین الاقوامی دباؤ کے باوجود غزہ میں بے گناہ فلسطینیوں پر حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

عالمی دبائو کے باجود مزید ٹینک رفح روانہ،غزہ جنگ 7 ماہ جاری رہ سکتی ہے ،اسرائیل

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی حملوں میں مزید 95 فلسطینی شہید اور 350 زخمی ہوئے۔فلسطینی وزارت صحت کے مطابق غزہ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد 36 ہزار 379 ہو گئی ہے جب کہ اسرائیلی حملوں میں اب تک 82 ہزار 407 فلسطینی زخمی ہو چکے ہیں۔دوسری جانب اسرائیل کی جانب سے خوراک پر پابندی کے باعث دیر البلاح میں ایک 13 سالہ بچہ بھوک سے دم توڑ گیا اور اس طرح غزہ میں غذائی قلت کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 37 تک پہنچ گئی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca