آئندہ بجٹ کا حجم 16500 ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان 

آئندہ مالی سال 2024-25 کے لیے وفاقی حکومت کا بجٹ 16500 ارب روپے متوقع ہے جب کہ مالیاتی خسارے کا ہدف 9000 ارب روپے اور ٹیکس وصولیوں کا ہدف 11 ہزار ارب روپے مقرر کیے جانے کا امکان ہے۔وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آئی ایم ایف نے آئندہ مالی سال 2024-25 کے اہم اہداف پر اصولی طور پر اتفاق کیا ہے تاہم اہداف کو بجٹ سازی کے موقع پر حتمی شکل دی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان میں آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کے ساتھ مذاکرات کا دوسرا مرحلہ پیر سے شروع ہونے جا رہا ہے اور نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر بیرون ملک دورے سے واپسی کے بعد آئندہ ہفتے آئی ایم ایف کی ٹیم سے ملاقات کریں گے۔ جس میں آئی ایم ایف کی ٹیکنیکل ٹیم کی سفارشات کا جائزہ لیا جائے گا۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com