111
بابری مسجد کی جگہ رام مندر کی تعمیر سے متعلق سوال کا سیدھا جواب دینے سے گریز کرتے ہوئے ویدانت پٹیل نے کہا کہ وہ ہندوستان میں مذہبی آزادی کے مسائل کو دیکھ رہے ہیں، مذہب کی آزادی اور اظہار رائے کی آزادی کی حمایت کر رہے ہیں۔اسلام مخالف سکھوں کی تحریک پر بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وہ امریکہ میں غیر سرکاری خالصتان ریفرنڈم پر تبصرہ نہیں کریں گے۔بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر حوثیوں کے حملوں پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چین سمیت تمام ممالک چاہتے ہیں کہ بین الاقوامی شپنگ لین محفوظ رہیں۔