کاغذات مسترد ہونے کے خلاف اپیلیں دائرکرنے کا مرحلہ مکمل

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ کے اپیلٹ ٹربیونلز میں کل 624 اپیلیں دائر کی گئیں.
ان میں سے ROs کی جانب سے کاغذات نامزدگی مسترد کرنے کے خلاف 609 اپیلیں دائر کی گئیں جبکہ ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی کی منظوری کے خلاف 15 اپیلیں دائر کی گئیں.۔
بہاولپور بنچ ٹریبونل میں 81 اپیلیں دائر کی گئیں، ملتان بنچ اپیلٹ ٹریبونل میں 219 اپیلیں دائر کی گئیں، راولپنڈی بنچ ٹریبونل میں 164 اپیلیں دائر کی گئیں.
واضح رہے کہ اپیلٹ ٹربیونلز 10 جنوری تک اپیلوں پر فیصلے دیں گے.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com