ملک میں مہنگائی کا طوفان ، عوام دو وقت کی روٹی کیلئے پریشان   

 اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) ملک میں مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ہے، آدھی تنخواہ اور دوگنا اخراجات نے بھی سفید پوش طبقے کا بھرم توڑ دیا ہے۔

 ملک میں مہنگائی میں ذخیرہ اندوز بھی عوام کا امتحان لے رہے ہیں، شہری قرضے مانگ کر مہینہ گزارنے پر مجبور ہیں۔

بازار سے آٹا بھی ناپید ہے، جہاں ملے بھی  آٹے کی من مانی قیمتوں نے عوام کے آنسو بہا دیئے۔ چنے کا آٹا 275 روپے کلو، اچھی کوالٹی کا سفید چنا 500 روپے، ماش کی دال 460 روپے، دال مسور 240، ملکہ مسور 260 اور یومیہ استعمال ہونے والے چاول بھی 350 روپے سے تجاوز کر گئے۔

تیل، گھی، چکن، مچھلی اور گوشت کے ریٹ گھنٹے کے حساب سے بدل رہے ہیں۔ عام تنخواہ دار اور دیہاڑی دار طبقے کے جینا محال ہو چکا ۔

 

 

 

 

 

 

 

 

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca