امریکی ٹیلی ویژن سیریز ’فرینڈز‘ کے اداکار کی اچانک موت،تحقیقات شروع

 

میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا کہ میتھیو پیری اپنی موت سے دو گھنٹے قبل اچار بال کھیل کر گھر واپس آئے تھے جس کے بعد اداکار نے اپنے معاون کو کسی کام کے لیے باہر بھیج دیا تھا۔

معلوم ہوا ہے کہ جب اداکار کے اسسٹنٹ دو گھنٹے بعد گھر واپس آئے تو میتھیو اپنے واش روم کے ٹب میں مردہ پائے گئے جس کے بعد فوری طور پر پولیس کو اطلاع دی گئی۔

ابتدائی تفتیش کے دوران پولیس کو جائے وقوعہ سے کوئی منشیات نہیں ملی اور نہ ہی لڑائی کا کوئی ثبوت ملا۔

واضح رہے کہ میتھیو پیری نے 1994 میں شروع ہونے والی ٹیلی ویژن سیریز ’فرینڈز‘ میں ’چنڈلر بِنگ‘ کے مشہور کردار سے دنیا بھر میں شہرت حاصل کی تھی اور اس کا آخری سیزن 2004 میں نشر ہوا تھا۔

اس سیریز نے دنیا بھر میں مقبولیت حاصل کی اور درجنوں ایوارڈز اپنے نام کیے جب کہ اس ’فرینڈز‘ کے تمام اداکاروں کو بھی سیریز میں اپنے کرداروں کی وجہ سے شہرت ملی۔

سیریز "فرینڈز” چھ دوستوں روس، مونیکا، چاندلر، فوبی، ریچل اور جوئی کے گرد گھومتی ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com