81
نگراں وفاقی کابینہ کی جانب سے سمری کی منظوری کے بعد عام انتخابات میں فوج کو فوری رسپانس فورس کے طور پر تعینات کیا جائے گا
دوسری جانب الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ملک میں 8 فروری کو ہونے والے انتخابات کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں جبکہ وفاقی وزیر اطلاعات نے بھی کل کہا تھا کہ انتخابات کے انعقاد سے متعلق تمام افواہیں ختم ہو چکی ہیں. وقت پر ہو جائے گا.