سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے پر خارج کردی

اردوورلڈ کینیڈا( ویب نیوز)سپریم کورٹ نے 26ویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواست واپس لینے پر خارج کر دی
سپریم کورٹ کے تین رکنی بنچ جس کی سربراہی چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فیض عیسیٰ کر رہے تھے نے 26ویں آئینی ترمیم پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف اپیل کی سماعت کی، جس میں حامد خان درخواست گزاروں کی جانب سے عدالت میں پیش ہوئے۔.
ایڈوکیٹ حامد خان نے عدالت میں موقف اختیار کیا کہ ہم درخواست واپس لینا چاہتے ہیں۔.
چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ آپ کو درخواست واپس لینے کیلئے انگیج کیا گیا؟ یہ تو زبیری صاحب بھی کہہ سکتے تھےجس پر ایڈوکیٹ حامد خان نے جواب دیا کہ میں تمام درخواست گزاروں کی جانب سے پیش ہوا۔.
بعد ازاں سپریم کورٹ نے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف درخواست کو دستبرداری کی بنیاد پر خارج کر دیا۔.

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca