سپریم کورٹ آف پاکستان میں نیب ترامیم کیخلاف حکومتی اپیلوں پرسماعت آج ہوگی

دوسری جانب پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے سپریم کورٹ میں نیب ترمیمی کیس کی سماعت کے حوالے سے ذاتی حیثیت میں سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی درخواست دائر کردی۔ .
واضح رہے کہ گزشتہ سال سابق چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 4 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی کے بانی کی درخواست پر نیب ترامیم کو کالعدم قرار دیتے ہوئے 50 کروڑ سے کم مالیت کے سیاستدانوں کے کرپشن کیسز کو نیب کو منتقل کردیا تھا۔
فیصلے میں بے نامی کی تعریف، آمدن سے زائد اثاثوں اور ثبوت کا بوجھ استغاثہ پر منتقل کرنے سے متعلق نیب کی ترامیم کو کالعدم قرار دے دیا گیا وفاقی حکومت نے فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیلیں دائر کر دی گئی ہیں۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    https://lahoremeat.ca/
    halal meat in calgary

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca