سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ججوں کو ریگولر کرنے کی منظوری د یدی

اردوورلڈ کینیڈا (ویب نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل نے لاہور ہائیکورٹ کے 11 ایڈیشنل ججز کی خدمات کو ریگولر کرنے کی سفارش کر دی۔

یہ فیصلہ بدھ کو چیف جسٹس آف پاکستان (سی جے پی) جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں کیا گیا۔

کونسل نے 13 میں سے 11 ججز کی خدمات کو ریگولرائز کرنے کا فیصلہ کیا جن میں جسٹس طارق ندیم، جسٹس امجد رفیق، جسٹس عابد حسین چٹھہ، جسٹس انور حسین، جسٹس علی ضیا باجوہ، جسٹس سلطان تنویر، جسٹس رضا قریشی اور جسٹس راحیل کامران شامل ہیں۔

تاہم کونسل نے جسٹس شان گل اور جسٹس سہیل ناصر کے نام خارج کردیئے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔