انوکھی چوری ، ملزمان سامان کے بجائے معافی مانگ کر چلے گئے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) لاہور میں چوری کا انوکھا

واقعہ پیش آیا جہاں 4 ملزمان معافی مانگ کر سامان لیے بغیر چلے گئے۔

ای ایم ای سوسائٹی میں واقع سینٹری شاپ میں چور داخل ہوئے، جہاں گشت پر مامور گارڈ پہنچے تو

باہر موجود اس کے ساتھی نے آواز اٹھا کر ساتھیوں کو خبردار کیا۔ گارڈ آیا تو تین ڈاکو سامان واپس دکان میں

رکھ کر واپس آئے اور کہا کہ ہمیں خونریزی نہیں چاہیے، ہم نے سارا سامان رکھ دیا ہے، ہم معافی مانگ رہے ہیں

اس لیے ہمیں چھوڑ دیا جائے۔ ڈاکوؤں نے سیکورٹی گارڈ سے التجا کی کہ تم دوسری طرف ہو جاؤ ہم چلے جائیں گے۔

تلاشی لینے کے بعد سیکورٹی گارڈ دوسری طرف مڑ گئے اور چاروں چور وہاں سے چلے گئے۔

دکان کے مالک ارشد نے پولیس کو اپنی دکان میں پیش آنے والے واقعے کی اطلاع دی ۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھURDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    ویب سائٹ پر اشتہار کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

    اشتہارات اور خبروں کیلئے اردو ورلڈ کینیڈا سے رابطہ کریں     923455060897+  یا اس ایڈریس پرمیل کریں
     urduworldcanada@gmail.com

    رازداری کی پالیسی

    اردو ورلڈ کینیڈا کے تمام جملہ حقوق محفوظ ہیں۔ ︳    2024 @ urduworld.ca