بارش،پاکستان اور نیوزی لینڈ کا ٹی ٹونٹی میچ منسوخ کردیا گیا

 

اردوورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کے باعث منسوخ کر دیا گیا۔نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 18.5 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 164 رنز بنائے، مارک چیمپیئن 71 رنز کی جارحانہ اننگز کے ساتھ ناٹ آؤٹ رہے

 

پاکستان کی جانب سے عماد وسیم نے 3  شاہین شاہ آفریدی اور حارث رؤف نے ایک ایک وکٹ حاصل کی۔

اس سے قبل راولپنڈی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے اور پہلے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر مہمان ٹیم کو بیٹنگ کی دعوت دی۔

واضح رہے کہ 5 میچوں کی سیریز میں پاکستان کو قومی ٹیم پر دو ایک کی برتری حاصل ہے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com