ٹی 20 ورلڈ کپ،جیتنے والی ٹیم کو 70 کروڑ روپے ملیں گے

اردو ورلڈ کینیڈا ( ویب نیوز ) آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کے لیے انعامی رقم کا اعلان کر دیا ہے۔ 9ویں سے 12ویں پوزیشن والی ٹیموں کو 247,500 ڈالر اور 13ویں سے 20ویں پوزیشن پر آنے والی ٹیموں کو 225,000 ڈالر ملیں گے۔

سیمی فائنل ہارنے والی ٹیموں کو 7 لاکھ 87 ہزار 500 ڈالر ملیں گے جبکہ سپر 8 مرحلے سے اگلے مرحلے کے لیے کوالیفائی نہ کرنے والی 4 ٹیموں کو 3 لاکھ 82 ہزار 500 ڈالر ملیں گے۔آئی سی سی کے مطابق میچ جیتنے والی ہر ٹیم کو 31 ہزار ایک سو 54 اضافی ڈالر ملیں گے۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی رنر اپ ٹیم کو 12 لاکھ 80 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 35 کروڑ روپے دیئے جائیں گے۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کی فاتح ٹیم کو 24 لاکھ 50 ہزار ڈالر یعنی تقریباً 70 کروڑ روپے ملیں گے۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں بسنے والی اردو کمیونٹی کو ناصرف اپنی مادری زبان میں قومی و بین الاقوامی خبریں پہنچاتی ہے​ بلکہ امیگرینٹس کو اردو زبان میں مفیدمعلومات فراہم کرتی اور اردوکمیونٹی کی سرگرمیوں سے باخبر رکھتی ہے-​

     

    تمام مواد کے جملہ حقوق © 2025 اردو ورلڈ کینیڈا

    اردو ورلڈ، کینیڈا میں اشتہارات کے لئے اس نمبر پر 923455060897+ رابطہ کریں یا ای میل کریں urduworldcanada@gmail.com