دورہ آسٹریلیا،قومی ٹیم کا تربیتی کیمپ آج سے اسلام آباد میں شروع ہوگا 

امام الحق اور فہیم اشرف شادیوں کی وجہ سے راولپنڈی اسٹیڈیم میں 28 نومبر تک جاری رہنے والے اس تربیتی کیمپ میں شرکت نہیں کریں گے۔قومی ٹیسٹ کرکٹرز حسن علی اور محمد وسیم جونیئر جمعے کو کیمپ جوائن کریں گے جب کہ نوید اکرم چیمہ دورہ آسٹریلیا کے لیے ٹیسٹ اسکواڈ کے مینیجر اور منصور رانا اسسٹنٹ منیجر کے طور پر ٹیسٹ اسکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔پاکستانی اسکواڈ 28 نومبر کو اسلام آباد سے لاہور کے لیے روانہ ہوگا جس کے بعد قومی ٹیم 30 نومبر کو لاہور سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوگی۔

اگر آپ بھی ہمارے لیے اردو بلاگ لکھنا چاہتے ہیں تو  800 سے 1,200 الفاظ پر مشتمل تحریر اپنی تصویر، مکمل نام، فون نمبر، فیس بک اور ٹوئٹر آئی ڈیز اور اپنا مختصر  تعارف کے ساتھ URDUWORLDCANADA@GMAIL.COM پر ای میل کردیجیے۔

امیگریشن سے متعلق سوالات کے لیے ہم سے رابطہ کریں۔

کینیڈا کا امیگریشن ویزا، ورک پرمٹ، وزیٹر ویزا، بزنس، امیگریشن، سٹوڈنٹ ویزا، صوبائی نامزدگی  .پروگرام،  زوجیت ویزا  وغیرہ

نوٹ:
ہم امیگریشن کنسلٹنٹ نہیں ہیں اور نہ ہی ایجنٹ، ہم آپ کو RCIC امیگریشن کنسلٹنٹس اور امیگریشن وکلاء کی طرف سے فراہم کردہ معلومات فراہم کریں گے۔

ہمیں Urduworldcanada@gmail.com پر میل بھیجیں۔